
فارسی ادب - فارسی سیکھیں
تاریخ : يكشنبه، 29 فروردين ماه ، 1389 موضوع : اردو
فارسی ادب > فارسی سیکھیں
-
- باب نمبر 4 ( درس دوّم)
- مرکب اضافی: مضاف اور مضاف الیہ سے مل کر بنتا ہے. یا اس کو ایسے بهی کےے سکتے ہیں کہ یہ اسم اور ضمیر کا مرکب ہے. اور اسم کے نیچے کسره (زیر) اور ه پرذ ختم ہونے والے الفاظ پر ی آتا ہے-
-
- باب نمبر 3( درس چهارم)
- لہذا ایسے کلمات جو تکرار سے بچنے کے لیے کسی شخص، یا چیز و غیره کی جگہ استعمال کیے جائیں ضمائر شخصی کہلاتے ہیں-
-
- باب نمبر 3 ( درس سوّم)
- اسلامی جمہوریہ ایران میں ہجری شمسی کیلنڈر رائج ہے جو کہ بیس یا اکیس مارچ سے شروع ہوتا ہے-
-
- باب نمبر3 ( درس اوّل)
- آپ نے روزمره کی بات چیت سے متعلق چند جملے سیکهے امید ہے کہ آپ نے اچهی طرح ذہن نشین کر لیے ہوں گے-
-
- باب نمبر 2 ( درس پنجم )
- اسم نکرہ : ہر وہ اسم جو کسی عام چـیز ، جگہ یا شخص کے لیۓ بولا جاۓ ۔ مثلا :آن صندلی ، یک قلم ، یک آھویی
-
- باب نمبر 2 (درس سوّم )
- اس سبق میں آپ واحد الفاظ کی جمع بنانے کا طریقہ سیکھیں گے ۔ پس براۓ مہربانی مندرجہ ذیل الفاظ کو غور سے پڑھیں اور سمجھیں ۔
-
- باب نمبر 2 ( درس دوّم )
- فارسی زبان کو لکھنے اور پڑھنے کے ساتھ ساتھ اگر اس کی بول چال نہ سیکھی جاۓ تو ہمارا مقصد ادھورا رہ جاۓ گا ۔
-
- باب نمبر ایک ۔ ( درس پنجم)
- انگریزی زبان کی گنتی کی مانند بیس کے بعد ایک اور دو کا اضافه هو گا- جیسے بیست و یک ، بیست و دو ، بیست و سه ، بیست و چهار،... بیست و نه تک اور پهر
-
- باب نمبر ایک ( درس سوّم )
- درس نمبر 2 پڑھنے کے بعد آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ اردو اور فارسی کے سادہ جملوں کے الفاظ کی ترکیب ایک جیسی ہے ۔
فارسی ادب - فارسی سیکھیں
|