نداء التقریب کتاب کو "محمد سعید معزالدین" نے ترتیب دیا جو ۳۳۴ صفحات پر مشتمل ہے۔
"نداء التقریب" نامی کتاب کی اشاعت
فن گروپ: "نداء التقریب" نامی کتاب میں دنیائے اسلام کے دانشوروں کے خیالات اور مضامین شائع کر دیے گئے ہیں۔
بین الاقوامی قرآنی خبررساں ایجنسی " ایکنا" کی رپورٹ کے مطابق " نداء التقریب" نامی کتاب میں دنیائے اسلام کے دانشوروں اور علماء کےان خیالات کو قلمبند کیا گیا ہےجو انھوں نے چھٹی وحدت اسلامی کانفرنس میں تقریب بین مذاہب اسلامی کے حوالے سے پیش کیے تھے۔ ان خیالات میں سید محمد باقرالحکیم کے وحدت اسلامی کی راہ میں علمی اقدامات ، سید محمد حسین فضل اللہ کا تقریب میں فکری مفاہمت کا کردار، شیخ سعید شعبان کا تقریب اور اقوام کوقریب کرنےمیں کردار ، شیخ محمد علی تسخیری کا استدلال کی راہوں میں یکسانیت وغیرہ شامل ہیں۔ " نداء التقریب" کتاب کو محمد سعید معزالدین" نے ترتیب دیا جو ۳۳۴ صفحات پر مشتمل ہے۔
بازديد : 190 بار
کلمات کليدي :اردو - سعید معزالدین
عضويت سريع
آمار کاربران
نظرسنجی
لینک دوستان
پايگاه اطلاع رساني ، پژوهشي و فرهنگي سعيد معزالدين